قطر؛ قرآنی پودوں کے باغ فاونڈیشن کے تعاون سے قرآنی مقابلے

IQNA

قطر؛ قرآنی پودوں کے باغ فاونڈیشن کے تعاون سے قرآنی مقابلے

7:27 - April 12, 2017
خبر کا کوڈ: 3502793
بین الاقوامی گروپ: قرآنی پودوں کے باغ نامی ادارے کی جانب سے رمضان المبارک میں حفظ مقابلے منعقد ہوں گے

قطر؛ قرآنی پودوں کے باغ کے تعاون سے قرآنی مقابلے


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ویب سایٹ «الشرق» حفظ مقابلے جامع مسجد «الاترجه» کے عنوان سے رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوں گے

الاترجه یا Bergamot orange کا عنوان حدیث نبوی « مَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الأُتْرُجَّةِ رِيحُهَا طَيِّبٌ وَطَعْمُهَا طَيِّب: مؤمن جو قرآن پڑھتا اور اسپر عمل کرتا ہے مٹھی اورنج کی مانند ہے جس کا زایقہ مزہ دار اور خوشبودار ہوتا ہے۔ سے لیا گیا ہے۔

جوانوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور قرآنی تعلیمات پر عمل مقابلے کا مقصد بتایا جاتا ہے جبکے مختلف طلبا اور طالبات جنکی عمر بارہ سال سے کم ہے اس مقابلے میں شرکت کرسکتے ہیں۔


مقابلے میں شرکت کے خواہشمند طلباء بیس اپریل تک نام قرآنی باغ کے انٹرنیٹ سایٹ کے زریعے سے لکھوا سکتے ہیں

قرآنی مقابلوں کے ہمراہ قرآنی پودوں کے عنوان سے سیمینار کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے جسمیں عالم اسلام اور یورپ کے اہم دانشورون کی شرکت متوقع ہے جبکہ قرآنی پودوں کی نمائش بھی پروگرام کا حصہ بتایا جاتا ہے ۔

3588844

نظرات بینندگان
captcha