عراق؛ بین الاقوامی «بهار شهادت» فیسٹیول کا آغاز

IQNA

عراق؛ بین الاقوامی «بهار شهادت» فیسٹیول کا آغاز

9:45 - May 01, 2017
خبر کا کوڈ: 3502907
بین الاقوامی گروپ: تیسرا بین الاقوامی فیسٹیول «بهار شهادت» روضہ مقدس امام حسین اور حضرت عباس(علیهما السلام) میں منعقد کیا گیا ہے

عراق؛بین الاقوامی «بهار شهادت» فیسٹیول کا آغاز


ایکنا نیوز- کفیل ویب سایٹ کے مطابق ماہ شعبان اور ولادت باسعادت حضرت امام حسین(ع) کی مناسبت سے تیسرا بین الاقوامی فیسٹیول «بهار شهادت» کربلا معلی میں منعقد کیا گیا ہے جو پانچ شعبان تک جاری رہے گا۔

فیسٹیول «امام حسین(ع)، دایمی بارش رحمت » کے عنوان سے منعقد کیا گیا ہے جسمیں دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں سے دانشور شریک ہیں۔


اس فیسٹیول میں آیت‌الله العظمی سیستانی کی دوکتابوں کی رونمائی بھی کی جائے گی۔

مختلف بروشرز، انٹرویو اور دیگر میڈیا سرگرمیوں کے علاوہ مختلف شخصیتوں سے گفتگو بھی پروگرام کا حصہ ہے۔

قرآنی محافل، ادبی نشستیں۔ کتب نمایش اور خواتین کی مخصوص نشستیں دیگر پروگراموں میں شامل ہیں ۔

3594350

نظرات بینندگان
captcha