کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

IQNA

6:59 - May 14, 2017
خبر کا کوڈ: 3502977
بین الاقوامی گروپ: تہران میں منعقدہ اکتیسویں بین الاقوامی کتاب نمایش کے آخری دن روضہ امام علی،امام حسین اور روضہ عباسی کے قرآنی نسخے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیے

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

ایکنا نیوز- اکتیسویں کتب نمایش میں گذشتہ سالوں کی مانند اس سال بھی روضہ حضرت امام علی ، امام حسین اور حضرت عباس کے اسٹالز لگایے گیے تھے۔
اکتیسویں قرآنی نمایش کے مرکزی دروازے پر روضہ مطهر امام علی(ع) کا پرچم نصب تھا اور با
ئیں سمیت روضے کے تعاون سے اسٹالز لگایے گیے تھے۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

روضہ علوی کے ڈایریکٹرعبدالرزاق الشیبانی نے ایرانی حکومت اور وزارت ثقافت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم مسلسل چھ سال سے اس نمایش میں شریک ہیں۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

انکا کہنا تھا : ہم اس سال نیے انداز سے شریک ہوئے ہیں اور بالخصوص بچوں کے اسٹالز بہت پسند کیے گیے۔

الشیبانی نے مزید کہا: روضہ مطهر امام علی(ع) کے پرچم اور تبرکات ہم ساتھ لایے تھے جنکو ایرانی عوام نے خوب سراہا ۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

آستانہ علوی کے نمایندے کے مطابق اس نمایش میں روضہ کے حوالے سے کافی کتابیں شامل تھیں

اور بچوں کے علاوہ ایمہ اہل بیت(ع) کے موضوع پر تمام کتابیں اور میگزین فروخت ہوچکے ہیں۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

اس نمایش میں خطی نسخہ«فهرس مخطوطات الخزانه العلویه» کی کتاب شامل تھی جنمیں قرآنی نسخوں کی فہرست موجود ہے۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

روضہ امام حسین(ع) کا اسٹال
روضہ امام حسین کے اشاعتی نمایندے سیدعلی الموسوی نے بھی نمایش میں شرکت پر خوشی کا اظھار کرتے ہو
ئے کہا : آستانے کے اشاعتی اداروں کی جانب سے تین سو پچاس عنوان کتابوں کے ساتھ ہم اس نمایش میں شامل تھے۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

اسٹال میں مختلف موضوعات کے حوالے سے اہم کتابیں شامل ہیں۔

الموسوی کا کہنا تھا: ہم مختلف مواد یا آیٹمز کے ساتھ اس نمایش میں شریک ہونا چاہتے تھے مگر محدودیت کی وجہ سے صرف رّضہ مطھر کے پرچم ہم نمایش میں تبرک کے طور پر لانے میں کامیاب ہوئے۔

الموسوی نے کہا کہ نمایش میں اہم ایرانی شخصیات کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام شریک تھی۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی
آستانہ عباسی کی پہلی شایع کردہ کتاب
روضہ عباسی کی جانب سے بھی دوسو کتابوں کے ساتھ آستانے کا اسٹال لگایا گیا اور مختلف ثقافتی مواد کے علاوہ روضہ عباسی کا پرچم بھی بعنوان تبرک موجود تھا۔

کتب نمائش سے ایکنا کی رپورٹ/ شهر آفتاب  نمائش میں روضہ علوی اور روضہ حسینی کے قرآنی نسخوں کی جلوہ نمائی

نمایش میں ایرانی وزیر ثقافت کے علاوہ بعض صدارتی امیدوار بھی کتب دیکھنے تشریف لایے تھے۔

3598698

نظرات بینندگان
captcha