ملایشیاء؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آخری دن اور «حامد علیزاده» کی تلاوت

IQNA

ملایشیاء؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آخری دن اور «حامد علیزاده» کی تلاوت

7:21 - May 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503010
بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء میں انسٹھویں قرآنی مقابلے کوالالمپور کے عالمی تجارتی مرکز میں اختتام پذیر- مقابلوں کے آخری دن ایرانی نمایندے نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا

ملایشیاء؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آخری دن اور  «حامد علیزاده» کی تلاوت

ایکنا نیوز- ملایشیاء میں انسٹھویں قرآنی مقابلے گذشتہ روز اختتام کو پہنچے جبکہ مقابلوں کے آخری دن میں

«مبارک طالب» جنوبی افریقہ آیت ۹۱ سوره مومنون، «نور محمد بن علی» سنگاپور آیت ۹۵ سوره انعام، خانم «جلجینر ایرلیی» قزاقستان، «محمد ایوب عاصف» برطانیہ آیت ۷۷ سوره مائده، «وان فخرالرازی بن وان محمد» ملایشیاء آیت ۸۰ سوره اعراف، محترمہ «ایمان الزوتنی» تیونس، «حامد علیزاده» آیت ۴۵ سوره انفال، اور «حسین طاهر شاکر البرزنجی» عراق نے آیت ۱ سوره اعراف کی تلاوت کی۔

ملایشیاء؛ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آخری دن اور  «حامد علیزاده» کی تلاوت

انسٹھویں قرآنی مقابلے میں آخری دن ایران کے قاری حامد علی زادہ نے تلاوت کی جبکے انکے مقابلے میں ملایشیاء اور برطانیہ کے نمایندے موجود تھے ۔

پانچ روزہ مقابلوں کے اختتام پر حفظ اور حسن قرآت کے مقابلوں کے نتایج کا اعلان آج رات کے پروگرام میں متوقع ہے ۔

تلاوت سننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کیجیے۔

3601039

نظرات بینندگان
captcha