
ایکنا نیوز- «دارالقرآن آستانہ حسینی» کے شعبہ تعلقات کے مطابق روضہ امام حسین(ع) کے تعاون سے رمضان المبارک کی مناسبت سے جنوبی لبنان کے مختلف شہروں اور گاوں میں قرآنی محفلیں منعقد کی جارہی ہیں.
قرآنی محفلوں میں مقامی علما اور دیگر شخصیات بڑی تعداد میں شرکت کررہی ہے جنمیں آستانے حسینی کے قرآء تلاوت سے دلوں کو گرماتے ہیں.

قرآنی محفلوں میں حفظ، مختلف قرآنی مقابلے اور دیگر پروگرامز شامل ہیں جو رمضان المبارک کی مناسبت سے ترتیب دیے گیے ہیں۔

