نجف اشرف؛ خواتین کے لیے مقابلہ قرآن و نهج‌البلاغه

IQNA

نجف اشرف؛ خواتین کے لیے مقابلہ قرآن و نهج‌البلاغه

10:46 - June 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3503100
بین الاقوامی گروپ: آستانہ علوی کے شعبه قرآن کریم کے تعاون سے خواتین کے لیے رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآن و نهج‌البلاغه کا مقابلہ منعقد کیا گیا ہے

نجف اشرف؛ خواتین کے لیے مقابلہ قرآن و نهج‌البلاغه


ایکنا نیوز- قاف نیوز ایجنسی کے مطابق آستانہ علوی کے قرآنی شعبے کے خواتین امور کے ادارے کے سربراہ انوار الحسناوی کا کہنا تھا : خواتین میں قرآںی تعلیمات کے فروغ کے لیے قرآن و نهج‌البلاغه کا مقابلہ منعقد کیا گیا ہے۔


انکے مطابق مذکورہ مقابلے رمضان المبارک میں خواتین کو قرآن و نھج البلاغہ کی جانب مایل کرانے کے لیے منعقد کیے گیے ہیں جنمیں پوزیشن ہولڈرز کے لیے قیمتی انعامات مقرر کیے گیے ہیں ۔


قابل ذکر ہے کہ آستانہ علوی کے قرانی شعبوں کے تعاون سے ہر سال رمضان المبارک میں ایسے مقابلے اور پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں ۔

3606409

نظرات بینندگان
captcha