آسٹریلیا اور انڈونیشیاء داعش کے خلاف مشترکہ اقدمات پر راضی

IQNA

آسٹریلیا اور انڈونیشیاء داعش کے خلاف مشترکہ اقدمات پر راضی

17:46 - July 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3503342
بین الاقوامی گروپ: آسٹریلیا اور انڈونیشین حکومتوں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف نشست میں داعش سے نمٹنے پر معاہدہ ہوا ہے

آسٹریلیا اور انڈونیشیاء داعش کے خلاف مشترکہ اقدمات پر راضی


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «firstpost» کے مطابق انڈونیشیاء کے «سولاوسی» جزیرے میں نشست منعقد ہویی ہے جسمیں ملایشیاء، فلپاین اور نیوزی لینڈ کے نمایندے بھی شریک تھے

مذکورہ ممالک کے وزرایے خارجہ نے علاقے میں اسلامی خلافت کے دعوے اور واقعات کے تناظر میں دہشت گردی اور ان سے نمٹنے کا جایزہ لیا۔


انڈونیشاء کے وزیر داخلہ «ویرانٹو» نے اس نشست سے گفتگو میں کہا : ہم امید رکھتے ہیں کہ ایکدوسرے کے تعاون سے فلپاین کے جنوبی حصے میں دہشت گردوں کا خاتمہ کرلیں گے۔


فلپاین کے حکام اس علاقے مین داعش کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے پریشان ہیں اور فورسز داعش کے حامی گروپ سے متعدد بار لڑ چکی ہیں۔

3624226

نظرات بینندگان
captcha