ایرانی وزیر خارجہ ؛ برما پر بات نہیں عمل کی ضرورت

IQNA

ایرانی وزیر خارجہ ؛ برما پر بات نہیں عمل کی ضرورت

17:45 - September 07, 2017
خبر کا کوڈ: 3503508
بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں پر ہونے والے سنگين مظالم کی کویی وجہ قبول نہیں کی جاسکتی ؛ دیر ہونے سے پہلے عمل کرنا چاہیے
ایکنانیوز- مہر نیوز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خاجہ محمد جواد ظریف  نےمیانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

 انھوں نے کہا کہ میانمار کی حکومت کی طرف سے مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم  پر انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی قلعی کھل گئی ہے اور اس  مسلم نسل کشی پر چھپ رہنے کی کویی دلیل نہیں اور دیر ہونے سے پہلے عمل کرنا ہوگا۔
نظرات بینندگان
captcha