
ایکنا نیوز- ورکشاپ «شیعہ اسکول کا هزار سال » ورکشاپ منعقد کیا گیا ہے جسمیں شیعہ علما اور اسکالرز موجود ہیں۔
ورکشاپ کی افتتاحی تقریب میں آیتالله ناصر مکارم شیرازی کا پیغام سنایا گیا ۔ انہوں نے پیغام میں اس ورکشاپ کی قیمتی قرار دیتے ہوئے کہ اس طرح کے ورکشاپ سے مکتب اهل بیت(ع) پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
ورکشاپ میں شیعہ مکتب کے علمی خدمات،ثقافت کی ک تعارف اور دیگر اسلامی معارف کے حوالے سے اور شیعہ تاریخ کی جغرافیائی اور ثقافتی تاریخ پر مباحثے شامل ہیں۔
ایرانی مرکز کے مطابق ہالیند یونیورسٹی کی لیڈن یونیورسٹی کے استاد ایهاب بدوی ، برطانیہ یونیورسٹی کے" ایڈن بورگ" ادمون هایس ،امریکی یونیورسٹی کے استاد پروفیسر گرهارڈ بورینگ ،امریکی یونیورسٹی کے جان والبریج سمیت مختلف اداروں کے اہم دانشوروں کی شرکت متوقع ہے۔
ورکشاپ میں جاپان کی ٹوکیو یونیورسٹی کے کازویورو ،اسلامی مرکز لندن کے محمدعلی شمالی ،ایران کے باقرالعلوم یونیوسٹی کے حجتالاسلام محسن خندان الویری شریک ہیں/.