ٹرمپ اقدامات کے مقابلے میں ٹیکساس کے مسلمانوں کا پیغام امن

IQNA

ٹرمپ اقدامات کے مقابلے میں ٹیکساس کے مسلمانوں کا پیغام امن

8:25 - December 05, 2017
خبر کا کوڈ: 3503897
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست ٹیکساس کے مسلمانوں نے امریکی صدر کی سوشل میڈیا ویڈیو کے مقابلے میں امن اجتماع منعقد کیا

ٹرمپ اقدامات کے مقابلے میں ٹیکساس کے مسلمانوں کا پیغام امن

 

ایکنا نیوز-  فاکس نیوز کے مطابق امریکی تاریخ کے دو مسلمان ہونے والی شخصیات مالکوم ایکس (Malcolm X)، اور محمدعلی کلے کی یاد میں تقریب منعقد کیا۔

 

تقریب سے خطاب کرتے ہویے ٹیکساس کے مسلم لیڈر عمر سلیمان نے کہا : امریکی صدر مسلم مخالف ویڈیو سے مسلمانوں کو احمق دیکھانا چاہتا ہے حالانکہ امریکی مسلمانوں کی طرح کم اقوام یہاں بستی ہیں

 

 

گذشتہ دنوں ٹویٹر پر امریکی صدر نے اسلام مخالف ویڈیو کو دوبارہ وایرل کیا تھا۔

 

مالکوم ایکس (۱۹ مئی ۱۹۲۵ نبراسکا - ۲۱ فروری ۱۹۶۵ نیویورک) نے اسلام قبول کرنے کے بعد حج کرکے اپنا نام الشباز رکھا اور زندگی بھر نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کیا

 

محمد علی کلی (۱۷ جنوری ۱۹۴۲ کنٹاکی –۳ جون ۲۰۱۶ لویی ویل) معروف باکسر جو دنیا بھر میں جانی پہچانی شخصیت تھی جنہوں نے اسلام قبول کیا تھا/.

 

3669459

 

نظرات بینندگان
captcha