IQNA

7:59 - December 06, 2017
خبر کا کوڈ: 3503902
بین الاقوامی گروپ: ٹرمپ کی جانب سے امکانی طور پر قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے حوالے سے ترک صدر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ قدس عالم اسلام کا ریڈلاین ہے

قدس شریف عالم اسلام کا ریڈلائن / اردگان نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

 

ایکنا نیوز- آناتولی نیوز کے مطابق رجب طیب اردگان نے کہا کہ امریکہ قدس شریف کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے گریز کریں ورنہ  اسرائیل سے تمام سفارتی تعلقات ختم ہوسکتے ہیں۔

 

انہوں نے قدس شریف کو مسلمانوں کو ریڈلاین قرار دیا

        

بعض زرایع کے مطابق ٹرمپ انہی دنوں قدس کو اسرائیلی دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کرسکتا ہے۔

 

ٹرمپ نے انتخاباتی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ امریکہ تل ابیب کو قدس میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔/

3670115

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: