سوشل میڈیا پر هزاروں فالوور کے ساتھ ریڈیو قرآن شارجہ کی قرآنی خدمات

IQNA

سوشل میڈیا پر هزاروں فالوور کے ساتھ ریڈیو قرآن شارجہ کی قرآنی خدمات

8:41 - January 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3504021
بین الاقوامی گروپ: ریڈیو قرآن شارجہ انسٹاگرام اور ٹویٹر پر پنسٹھ ہزار فالوورز کے ساتھ کامیابی سے قرآنی خدمات میں مصروف عمل ہے

سوشل میڈیا پر هزاروں فالوور کے ساتھ ریڈیو قرآن شارجہ کی قرآنی خدمات

 

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی sharjah24؛ کے مطابق ریڈیو قرآن شارجہ روایتی میدان کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کامیابی سے مصروف عمل ہے جہاں انسٹاگرام اور ٹویٹر پر انکے پنسٹھ ہزار فالوورز انکی خدمات سے استفادہ اٹھا رہے ہیں۔

 

قرآنی ریڈیو اپنے فالوورز کے لیے انکے تعاون اور تجاویز پرمبنی قرآنی شعبے میں دلچسپ اور مفید قرآنی پروگرام پیش کررہا ہے

 

ریڈیو قرآن شارجہ پانچ سال سے خدمات انجام دے رہا ہے اور اس وقت انسٹاگرام پر ۲۰ هزار جبکہ ٹویٹر پر ۴۵ هزارفالورز انکی خدمات سے استفادہ اٹھا رہے ہیں

 

قرآنی ریڈیو کے اکثر شایقین کا تعلق خیلج فارس کے ممالک سے ہیں جبکہ امریکہ، فرانس اور برطانیہ میں بھی انکے پروگرام سنے جاتے ہیں۔

اسلامی دنیا کے معروف قرآء کی تلاوت،ترتیل، اسلامی پروگرام، مختلف مناسبتوں جیسے عید میلادالنبی کا جشن وغیرہ بھی نشریات ریڈیو قرآن کے پروگراموں میں شامل ہے۔/

3678297

نظرات بینندگان
captcha