
ایکنا نیوز- العھد نیوز کے مطابق حزب اللہ لبنان کی عکسری ونگ کمیٹی نے نے اپنے پیج اور سوشل میڈیا پر جنگی تصاویر کے ساتھ عربی اور عبری زبان میں صھیونی رژیم کو شکست فاش دینے کے حوالے سے انتباہ کردیا
اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ جتنی چاہے اپنی جنگیں مشقیں زیادہ کرو لیکن شکست تمھارا مقدر ہے اور ہماری کامیابی خدا کے فضل سے یقینی ہے۔
اسی حوالے سے فلسطین کی عزالدین قسام اور حماس سے وابستہ تیظموں نے سوشل میڈیا پرعبری زبان کے پیغام میں واضح کیا ہے کہ جلد تمھیں مزہ چکھایا جائے گا۔


