
ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کی انتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے کینیا کے میوزیم میں ثقافتی فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے
اس فیسٹیول میں ایک روزہ فلم نمایش میں ایرانی فلمیں«مریم مقدس»، «مادر»، «لیلا»، «میهمان»، «یه حبه قند» اور «شارلاتان» کی نمایش منعقد ہوں گی۔
اس پروگرام میں ایرانی فلم کے شایقین، نیروبی میں ایرانی طلبا، سفارت خانے کے اسٹاف اور دیگر افراد کی شرکت متوقع ہے۔
اس پروگرام میں فلم نمایش کے علاوہ انقلاب اسلامی ایران کے موضوع پر پوسٹرز کی نمایش بھی شامل ہے۔/