
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے wayland.wickedlocal؛ کے مطابق مذکورہ نشست چار مارچ کو دو پہر تین بجے منعقد ہوگی
اسلامی مرکز میں مختلف مذاہب کے درمیان نشست میں " مقدس سرزمین،گلوبلایزیشن اور امریکی وعدے " کے عنوان سے منعقد ہوگی جسکے لیے بھارتی نژاد مسلمان اور بین المذاہب کمیٹی کے سربراہ ابوپاٹل نے خصوصی معاونت کی ہے۔
اس اجلاس میں پاٹل بین المذاہب وحدت کے حوالے سے خطاب بھی کریں گے۔
اسلامی مرکز بوسٹن کے مطابق اس نشست کا مقصد مختلف مذاہب میں ہم آہنگی پیدا کرانا ہے/.