IQNA

6:07 - April 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504407
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے بینکاک کی بین الاقوامی کتب نمایش میں نایاب ایرانی قرآنی نسخے کی رونمائی کی گیی

تھا ئی لینڈ میں نایاب  ایرانی قرآنی نسخے کی نمائش+تصاویر

ایکنا نیوز- قرآنی نسخہ ترجمه مهدی الهی قمشه‌ای ۶۲۰ صفحات پر مشتمل ہے جو  «خجسته» پبلشرز تہران کا شایع کردہ ہے

رپورٹ کے مطابق بینکاک کی بین الاقوامی کتب نمایش میں ایرانی ثقافتی مرکز اور جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے بینکاک میں شعبے کے تعاون سے شایع اور ترجمہ شدہ  ہے جبکہ تمام اسلامی کتب جو ایرانی ثقافت،تاریخ اور نیچر کے حوالے سے شایع کردہ ہیں بھی بین الاقوامی کتب نمایش میں پیش کی گیی ہیں۔

 

نمایش میں مذکورہ کتابوں کے علاوہ دیوان حافظ ، گلستان سعدی، رباعیات خیام اور مثنوی مولوی انگریزی اور تھائی زبانوں میں ترجموں کے ساتھ نمایش میں موجود ہیں۔

 

بینکاک بین الاقوامی کتب میلہ ۲۰۱۸ گذشتہ ہفتے سے تھائی بادشاہ کی بہن شہزادی ماہا چاکری سیریندھون کے تعاون سے شروع ہوا ہے اور اگلے ہفتے تک کتب کی نمایش جاری رہے گی۔

3703226

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: