ایکنا نیوز- ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے مذہبی شدت پسندی کے عنوان پر سیمینار میں ملایشیاء اور سنگارپور سے دانشورں کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے ، سیمینار تحقیقی مرکز (ASIAWE) ملایشیاء یونیورسٹی کے ادارہ (ikhmas) اور (UKM) کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔
سنگاپور یونیورسٹی کے پروفیسر فرید العطاس «مسلمانوں میں شدت پسندی کا پس منظر» کے موضوع پر جبکہ ملایشین یونیورسٹی کی چاندرا مظفر «مذہبی تحفظات اور شدت پسندی » اور ملایشیاء کی قومی یونیورسٹی سے پروفیسر صفیان
«ایشیاء میں مذہبی شدت پسندی کا پس منظر» کے عنوان پر مقالے پیش کریں گے۔/