IQNA

11:50 - April 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504437
بین الاقوامی گروپ: خوبصورت ترین ترتیل کے بارہویں قرآنی مقابلےدبئی میں منعقد ہوں گے

امارات؛ بارہویں قرآنی مقابلہ «زیباترین ترتیل» کا اعلان

ایکنا نیوز- خبررساں قرآنی ادارے قاف کے مطابق دبئی ایوارڈ قرآنی مقابلے کی کمیٹی کے انچارج ابراهیم بوملحه نے قرآنی مقابلوں کے حوالے سے پریس کانفرنس میں کہا: قرآنی مقابلوں کا پہلا مرحلہ کل بروز اتوار  (پندرہ اپریل سے) شروع ہوگا

 

انکا کہنا تھا: بارہویں قرآنی مقابلوں میں ۴۲۲ طلباء شریک ہیں، جنمیں ۵۹ طلبا تیرہ سال سے کم عمر ، ۱۱۱ کی عمرہ تیرہ سے پچیس سال اور ۶۲ قرآء کی عمر پچیس سال سے اوپر ہے ۔

مقابلوں میں ۱۳۹ مساجد کے امام اور خطباء اور ۵۱ غیر ملکی قرآء بھی شریک ہیں جو دبئی ایوارڈ مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

 

بارہویں بین الاقوامی مقابلے کا آخری مرحلہ اکیس اپریل سے دبئی میں شروع ہوگا۔

3705357

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: