حرم رضوی میں؛ مسلمان طلبا کے درمیان چھٹے قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

حرم رضوی میں؛ مسلمان طلبا کے درمیان چھٹے قرآنی مقابلوں کا آغاز

7:16 - April 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3504500
بین الاقوامی گروپ: چھٹے بین الاقوامی قرآنی طلبا مقابلے روضہ امام رضا (ع)میں شروع ہوچکے ہیں

حرم رضوی رضوی میں؛مسلمان طلبا کے درمیان چھٹے قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا نیوز- دنیا بھر کے مسلمان طلبا کے درمیان چھٹے قرآںی مقابلے مشہد مقدس میں واقعہ روضہ امام رضا کے ہال میں شروع ہوچکے ہیں

 

رپورٹ کے مطابق پروگرام کا آغاز پانچویں طلبا مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر قاری وحید خزایی کی تلاوت سے ہوا جسکے بعد جہاد یونیورسٹِی کے سربراہ سیدحمیدرضا طیبی نے خطاب کیا ۔

 

مقابلوں کے پہلے دن مختلف ممالک کے پندرہ قرآء نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا ۔ 

 

قابل ذکر ہے کہ مسلمان طلبا کے درمیان مقابلوں کی اختتامی تقریب اتوار کو مشہد کے نور ہوٹل کے ہال میں منعقد ہوگی ۔/

حرم رضوی رضوی میں؛مسلمان طلبا کے درمیان چھٹے قرآنی مقابلوں کا آغاز

3709527

 

نظرات بینندگان
captcha