مصر ؛ «دنیا کے لیے اسلامی اقتصاد کی ضرورت » کانفرنس کا انعقاد

IQNA

مصر ؛ «دنیا کے لیے اسلامی اقتصاد کی ضرورت » کانفرنس کا انعقاد

7:54 - May 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504525
بین الاقوامی گروپ: مصرکے شہر اسکندریہ میں «دنیا کے لیے اسلامی اقتصاد کی ضرورت » کانفرنس منعقد ہویی جسمیں وزیراوقاف بھی شریک تھے

مصر میں «دنیا کے لیے اسلامی اقتصاد کی ضرورت » سیمینار

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے اللتوس الاخباریه کے مطابق اسکندریه یونیورسٹی میں وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ «دنیا کے لیے اسلامی اقتصاد کی ضرورت » کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہویی۔

اسکندریہ یونیورسٹی کے اکنامکس شعبے کے سربراہ «ڈاکٹر صیفی» نے اسلامی بینکنگ اور تجارت کے حوالے سے کہا : کانفرنس میں تاکید کی گیی ہے کہ اسلامی مالیاتی ادارے اور یونیورسٹیوں میں ہم آہنگی کی ضرورت ہے

 

یونیورسٹی استاد نے اسلامی بینکنگ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اسلامی اور اقتصادی اداروں کے لیے علمی تحقیقی کام ہونا چاہیے۔

 مصر میں «دنیا کے لیے اسلامی اقتصاد کی ضرورت » سیمینار

وسایل کے لیے اسلامی اقتصادی طریقہ کار، اسلامی پروجیکٹس پر توجہ تاکہ بیکاری اور فقر میں کمی لایا جاسکے اور اسلامی بینکنگ کے لیے علمی نشستیں اور ورکشاپ کے موضوعات پر بھی کانفرنس میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔/

3711112

نظرات بینندگان
captcha