جرمن قرآنی مترجمین - ۱۶/ گُلڈاسمیت یهودی برلن کے یہودی دانشور کا ترجمہ

IQNA

جرمن قرآنی مترجمین - ۱۶/ گُلڈاسمیت یهودی برلن کے یہودی دانشور کا ترجمہ

8:20 - May 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504526
بین الاقوانی گروپ: مشرق شناس یہودی دانشور «لازاروس گُلڈ اسمیت» ان دانشوروں میں شامل ہے جنہوں نے قرآن کا ترجمہ کیا ہے

جرمن قرآنی مترجمین - ۱۶/گُلڈاسمیت یهودی ؛ برلن کے یہودی دانشور کا ترجمہ

ایکنا نیوز- جرمن ویورپ ٹیلگرام چینل کے مطابق ۱۸۷۱ میں پیدا ہونے والے  «لازاروس گُلڈ اسمیت»Lazarus Goldschmidt) متولد سال ۱۸۷۱ نے لیتوانیہ میں جنم لیا اور ابتدایی تعلیم وہی سے حاصل کی۔

 

«لازاروس گُلڈ اسمیت» وہاں سے برلن چلا گیا اور وہاں پر شرقی شناسی پر مطالعہ شروع اور ایتوپی زبان و ادبیات پر عبوع حاصل کیا

 جرمن قرآنی مترجمین - ۱۶/گُلڈاسمیت یهودی ؛ برلن کے یہودی دانشور کا ترجمہ

ڈنمارک صدر کو لایبریری کا تحفہ

 

سامی زبان میں ترجمہ کے ساتھ  نادر کتابوں کے ساتھ انکی ایک لایبریری بھی تھی البتہ اس کتابخانے کو انہوں نے ڈنمارک صدر کو تحفے میں پیش کیا۔

 

سال ۱۹۳۳ میں نازیوں کی وجہ سے انہوں نے برطانیہ کا رخ کیا اور سال ۱۹۵۰ پر انکی انتقال ہوا۔

یہودی دانشور نے  سال ۱۹۱۶ میں جرمن زبان میں قرآنی ترجمہ نشر کیا جو ۷۸۷ صفحات پر مشتمل تھا۔

 

عربی زبان سے بررراہ راست ترجمہ شدہ اس قرآن کے علاوہ «لازاروس گُلڈ اسمیت» نے عربی زبان سے کیی دیگر کتابوں کا بھی ترجمہ کیا ہے۔/

3711215

نظرات بینندگان
captcha