فلسطینی عوام اور بچوں کی شہادت انتہائی دردناک ہے۔آصف زرداری

IQNA

فلسطینی عوام اور بچوں کی شہادت انتہائی دردناک ہے۔آصف زرداری

14:28 - May 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504591
بین الاقوامی گروپ: دنیا کی مہذب قومیں مظلوم فلسطینی عوام کا ساتھ دیں،اقوام متحدہ اسرائیلی بربریت کا نوٹس لے اور اپنے چارٹر پر سختی سے عمل کرے

ایکنا نیوز- امت نیوز کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کو وحشیانہ عمل قرار دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کی بربریت کی شدید مذمت کی ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ فلسطینی عوام اور بچوں کی شہادت انتہائی دردناک ہے، دنیا کی مہذب قومیں مظلوم فلسطینی عوام کا ساتھ دیں،اقوام متحدہ اسرائیلی بربریت کا نوٹس لے اور اپنے چارٹر پر سختی سے عمل کرے۔

انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل فلسطینی قوم کی خون ریزی روکنے میں اپنا کردار ادا کرے

نظرات بینندگان
captcha