برطانیہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی مقابلے

IQNA

برطانیہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی مقابلے

11:12 - May 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504636
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز انگلینڈ کے تعاون سے حسن قرآت،حفظ اور تفسیر کے مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے

برطانیہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی مقابلے

ایکنا نیوز- لندن میں اسلامی مرکز کے مطابق قرآنی مقابلے آٹھ اور نوجون کو منعقد ہوں گے جنمیں تمام خواہشمند طلبا و طالبات سنیر، مڈل اور جونیر کیٹگریز میں شرکت کرسکتے ہیں

 برطانیہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی مقابلے

رمضان المبارک کے حوالے سے منعقدہ مقابلوں کا مقصد معاشرے کے مختلف مسالک اور مذاہب کے درمیان  ہم آہنگی اور یکجہتی پیدا کرنا ہے

 برطانیہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے قرآنی مقابلے

مسلم معاشرے کی علمی پہچان اجاگر کرنا، اسلامی اور قرآنی اخلاق و ثقافت کی ترویج، قرآنی تعلیمات کے حصول کے جذبے کو ابھارنا اور قرآنی شعبوں میں افراد کی حوصلہ افزائی دیگر مقاصد میں شامل ہے۔/

3717697

نظرات بینندگان
captcha