بھارت میں گاؤ رکشا کے نام پر مسلمان نشانہ بنتے ہیں، امریکی رپورٹ

IQNA

بھارت میں گاؤ رکشا کے نام پر مسلمان نشانہ بنتے ہیں، امریکی رپورٹ

14:13 - May 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504652
بین الاقوامی گروپ: بھار ت میں گاؤ رکشا کے نام پر تشدد کرنےوالوں کےخلاف ایکشن نہیں لیا جاتا، وہاں سول سوسائٹی اور اقلیتی برادری سمجھتی ہے کہ موجودہ حکومت کےدور میں وہ غیر محفوظ ہیں

ایکنا نیوز- جنگ نیوز کے مطابق مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونےوالے تشدد میں سب سے زیادہ نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بھار ت میں گاؤ رکشا کے نام پر تشدد کرنےوالوں کےخلاف ایکشن نہیں لیا جاتا، وہاں سول سوسائٹی اور اقلیتی برادری سمجھتی ہے کہ موجودہ حکومت کےدور میں وہ غیر محفوظ ہیں۔

 
 

رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیسائیوں پر حملوں کے 700سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha