IQNA

10:33 - June 05, 2018
خبر کا کوڈ: 3504674
بین الاقوامی گروپ ــ پندرہویں بین الاقوامی الجزائرایوارڈ قرآنی مقابلے ۵۳ ممالک کی شرکت کے ساتھ آج سے شروع ہوں گے

الجزایر؛الجزائرایوارڈ قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا نیوز- الجزائر نیوز ویب سایٹ کے مطابق بین الاقوامی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے تعاون سے آج سے شروع ہورہے ہیں جنمیں حفظ،تجوید اور تفسیر کے مقابلے شامل ہیں۔

 

الجزائرایوارڈ مقابلوں میں ترپن ممالک کے نمایندے شریک ہیں۔

 

مقابلے ایک ہفتے تک جاری رہیں گے. قرآنی مقابلوں کے ہمراہ بچوں کے اسپشل قرآنی مقابلے، پندرہ سال سے کم عمر کے لیے حفظ کے مقابلے بھی منعقد ہوں گے۔/

3720481

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: