ھندوستان کے پروفیسر کا رسول اکرم پر قلم فرسائی

IQNA

ھندوستان کے پروفیسر کا رسول اکرم پر قلم فرسائی

10:20 - July 28, 2018
خبر کا کوڈ: 3504886
بین الاقوامی گروپ: کتاب «حضرت محمد(ص)؛ جزیرہ عرب کا صالح حکمران» امبڈکار یونیورسٹِی کےسابق پروفیسر «حبیب الرحمن» کے قلم سے لکھی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- انگریزی میں کتاب «Prophet Muhammad as the Exalted Ruler of Arabian Peninsula »  لکھی گیی ہے اور سال سال ۲۰۱۵ میں پہلی بار «اٹلاینٹیک» پبلیکیشن دہلی کے تعاون سے شایع کی گیی۔

 

پروفیسر حبیب الرحمن علیگڑھ اسلامی یونیورسٹی (هندوستان) اور انٹاریو  یونیورسٹی (کینیڈا) سے تعلیم حاصل کرچکے ہیں

وہ  «امبڈکار» یونیورسٹِی «آگرا»Dr. Bhim Rao Ambedkar University کے سربراہ رہ چکے ہیں جبکہ

جبکہ اسلامی یونیورسٹِ علیگڑھ میں اقتصاد پڑھا چکے ہیں۔ اس وقت بھی وہ اسلامی یونیورسٹی علی گڑھ کے اعزازی اکیڈمک ممبر ہے جبکہ اقتصادی اور اسلامی شعبوں میں مقالے لکھتے رہتے ہیں۔

 

دھلی نو میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق انہوں نے اپنی کتاب میں رسول اکرم (ص) کو ایک مثالی حکمران قرار دیتے ہوئے انہیں تاریخ کا بہترین حکمران قرار دیا ہے۔

 

کتاب کے عنوانات کچھ یوں ہیں:

 

پیشگفتار

 

شکرگذاری

 

رسول اکرم کی منفرد شخصیت

خدا کی لازوال قدرت

رسول اکرم(ص) کی ولادت

رسول اکرم(ص) کا اعلامیہ

مشکل کام

رسول اکرم(ص) ایک نادر رہنما

 

 

مکہ کا پہلا دور

رسول اکرم(ص) کی تربیت کے ایام

رسول اکرم کی منفرد خصوصیات

 رسول اکرم پر مظالم

مکہ سے مدینہ ہجرت

صدر اسلام میں مسلمانوں پر ستم

 

 

مدینہ کی اسلامی ریاست

مدینہ نو کی تشکیل

پہلا انسان دوستانہ منشور

بڑی جنگیں

چھوٹی جنگیں

امن کی کاوشیں

بانی اسلام کا عظیم اخلاق

اسلامی حاکم کی میراث

ھندوستان کے پروفیسر کا رسول اکرم پر قلم فرسائی

3733760

نظرات بینندگان
captcha