IQNA

9:27 - August 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3505005
بین الاقوامی گروپ: ۱۷۴ طلبا و طالبات کے اعزاز میں تقریب صوبہ «فیوم» میں منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- مصری میڈیا کے مطابق صوبہ فیوم کے قرآنی امور کے سربراہ «عبدالعزیز نجار» کی شرکت کے ساتھ تقریب منعقد کی گیی تھی جسمیں ۱۷۴ حفاظ اور حافظات کو انعامات دیے گیے۔

 

قابل ذکر ہے کچھ عرصہ قبل  استاد «طه رمضان» کی زیرنگرانی مختلف اسکولوں کے طلبا اور طالبات کی شرکت کے ساتھ قرآنی کورس منعقد کیا گیا اور اسی حوالے سے کورس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

 

حوصلہ افزائی کی تقریب فیوم صوبے کے ٹیچرز کلب کے ہال میں منعقد کی گیی تھی جسمیں مختلف اسکولوں کے ٹیچرز اور دیگر حکام شریک تھے۔/

3740853

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: