ایکنا نیوز- (دنیا نیوز) نئی حکومت نے مدارس اور تعلیمی اداوں میں یکساں نظام تعلیم کے لئے ٹاسک فورس بنا دی۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے تعلیم، صحت، پانی اور صفائی کے معاملات کی نگرانی وفاق کرے گا، تعلیمی ٹاسک فورس کی سربراہی شفقت محمود کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ یکساں نظام تعلیم کا منصوبہ کافی عرصے سے زیر غور ہے تاہم اب تک اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا ہے۔