جاپان میں عزاداری اور مجلس+تصاویر

IQNA

جاپان میں عزاداری اور مجلس+تصاویر

16:22 - September 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505110
بین الاقوامی گروپ ـ امام حسین(ع) اور شہدایے کربلا کی یاد میں مجلس عزا ایرانی سفارت خانے کے رہایشگاہ میں منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- جاپان میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق مجلس عزا میں ایرانی سفارت کاروں کے علاوہ جاپان میں مقیم دیگر ایرانی اور شیعیان حیدر کرار شریک تھے۔

 

زیارت عاشورا کے بعد ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے جاپان میں بھیجے گیے عالم دین ایرانی عالم دین حجت‌الاسلام علم الهدی نے فضایل مصایب امام عالی مقام پیش کیے۔

 

اباعبدالله الحسین (ع) اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس ٹوکیو میں قایم ایرانی سفیر کے رہایشگاہ پر منعقد کی گیی ہے جسکا سلسلہ شام غریباں تک جاری رہے گا۔

 

 ایرانی سفارت خانے کے اینسٹاگرام چینل سے پروگرام برراہ راست دیکھا جاسکتا ہے۔/

اقامه عزای امام حسین(ع) در ژاپن+عکس

اقامه عزای امام حسین(ع) در ژاپن+عکس

3747682

نظرات بینندگان
captcha