
ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو میں ایرانی سفارت خانے کے فردوسی ہال میں «عاشورا سے اربعین تک» منعقد کی گیی جسمیں واقعہ عاشورا اور چہلم امام حسین(ع) کے حوالے سے اظھار خیال کیا گیا۔
مذکورہ نشست جاپانی زبان میں منعقد ہویی جسمیں مختلف دانشوروں نے لیکچرز دیے۔
ایرانی سفارت خانے کے فردوسی ہال میں منعقدہ نشست تین سے ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہی ۔/