صلح افغانستان کانفرنس میں طالبان کی شرکت

IQNA

صلح افغانستان کانفرنس میں طالبان کی شرکت

8:34 - November 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3505307
صلح افغانستان کانفرنس میں طالبان کی شرکت
بین الاقوامی گروپ- طالبان نے نو نومبر کو ماسکو میں امن کانفرنس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کردی۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم نیوز کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کردی کہ طالبان نو نومبر کو ماسکو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

 

وزارت خارجہ کا کہنا تھا: امن کانفرنس میں وزرایے خارجہ کے ڈپٹی اور دیگر نمایندے شریک ہوں گے۔

 

کانفرنس میں افغانستان، هندوستان، چین، پاکستان، ایران، قزاقستان، کرغیزستان، ازبکستان، امریکا اور روس کے نمایندے شریک ہوں گے۔

 

«اشرف غنی» کی جانب سے اعلی سطح پر نمایندے بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

 

روسی وزارت خارجہ کے مطابق طالبان کی جانب سے شرکت کا اعلان ہوچکا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ افغانستان کی وزارت خارجہ کے نمایندے «سبقت‌الله احمدی» نے کہا تھا کہ کابل اس کانفرنس میں شرکت نہیں کررہا اور اس کا امریکی نظر سے کوئی تعلق نہیں۔/

 

3760961

 

نظرات بینندگان
captcha