قومی قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان

IQNA

قومی قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کے ناموں کا اعلان

7:50 - December 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3505519
بین الاقوامی گروپ- عراق کے گیارہویں قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کے اعزاز میں تقریب مسجد کوفہ میں منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز عراق کے مطابق عراق کے گیارہویں قرآنی مقابلوں کے کامیاب طلبا کے اعزاز میں تقریب گذشتہ روز مسجد کوفہ میں منعقد ہوئی۔

 

تقریب کا آغاز مسجد کوفہ کے قاری علاء الصادقی کی تلاوت سے ہوا جسکے بعد ادارہ اوقاف سے وابستہ علوم قرآن مرکز کے سربراہ رافع العامری نے خطاب کیا اور شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مقابلوں کے اعلی معیار کو قابل تحسین قرار دیا۔

 

ججز کمیٹی کے انچارج ایاد الکعبی نے حسن قرآت اور حفظ مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کیا۔

 

حفظ مقابلوں میں حسن عبد الرضا عبدالله، حيدر شرقي ثامر اور حسين عبدالرضا عبد الله بالترتیب اول تا سوم آنے والوں میں شامل ہیں، جبکہ حسن قرآت میں أسامة عبد الحمزة، محمدرضا سلمان اور محمد زليف عطية پوزیشن لینے میں کامیاب قرار دیے گیے۔

 

حسن قرات اور حفظ کے کامیاب طلبا میں اسناد اور قیمیتی انعامات تقسیم کیے گیے۔

 

عراق کے گیارہویں مقابلہ حفظ و حسن قرآت جمعرات سے مرکز علوم قرآن کے تعاون سے شروع ہوئے تھے جنمیں عراق کے مختلف صوبوں سے چالیس امیدوار شریک تھے جنمیں ۲۷ قاری اور چودہ حفاظ کرام شامل تھے۔/

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

برترین‌های مسابقات ملی عراق معرفی شدند

3774924

نظرات بینندگان
captcha