صدام کی تصاویر اٹھانے پر تین طالب علم فارغ

IQNA

صدام کی تصاویر اٹھانے پر تین طالب علم فارغ

7:31 - December 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3505531
بین الاقوامی گروپ- عراق کی الانبار یونیورسٹی کے تین طلبا کو صدام کی تصاویر اٹھانے پر فارغ کردیا گیا۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم نیوز کے مطابق عراق کے مغربے صوبے الانبار کی یونیورسٹی میں صدام کی تصاویر اٹھانے پر انتظامیہ نے تین عراق طلبا کو یونیورسٹی سے فارغ کردیا ۔

 

گذشتہ روز عراقی فورسز کے اہلکاروں نے یونیورسٹی کا دورہ کیا اور صدام کی تصاویر لانے کے واقعے کے حوالے تفتیش کی۔

 

رپورٹ کے مطابق ایگریکلچر شعبے کے جشن پروگرام میں بعض طلباء نے صدام کی تصاویر ہمراہ لائے تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ عراق میں سابق بعث پارٹی کے حکام کی تصاویر یا تبلیغ پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔/

3775697

نظرات بینندگان
captcha