IQNA

8:03 - February 27, 2019
خبر کا کوڈ: 3505794
بین الاقوامی گروپ- شامی طلبا الائنس کے تعاون سے حلب یونیورسٹی میں انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات کی نمایش کا اہتمام کیا گیا۔

ایکنا نیوز- روزنامه الجماهیرکے مطابق انقلاب اسلامی کے ثمرات کی نمایش ترقی، افکار و عمل کے عنوان سے حلب میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی۔

 

تصاویر میں انقلاب کے چالیس سال کے ثمرات کو منعکس کی گیی ۔

 

شامی طلباء الاینس کے سربراہ عمار کعده کا کہنا ہے: اس نمایش کا مقصد شامی طلباء کو جذبہ فراہم کرانا ہے تاکہ وہ ملکی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس نمایش سے شامی طلبا ایرانی قوم کی کاوش اور علمی ترقی سے بھی آشنائی حاصل کریں گے۔

حلب یونیورسٹِی میں انقلاب اسلامی کے ثمرات کی نمائش

نمایش میں حلب یونیورسٹی کے طلبا نے گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور مذکورہ نمایش کل جمعرات تک الیکٹریکل انجینرنگ شعبے میں جاری رہے گی۔/

3793737

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: