یمن؛ حفاظ اور حافظات کی حوصلہ افزائی

IQNA

یمن؛ حفاظ اور حافظات کی حوصلہ افزائی

9:21 - April 07, 2019
خبر کا کوڈ: 3505952
بین الاقوامی گروپ- یمنی شہر «تریم» میں چالیس حفاظ اور حافظات کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الخلیج نیوز کے مطابق فلاحی ادارے «الدعوه» کے مطابق صوبہ حضرموت کے شہر «تریم» میں اہل قرآن کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد کی گیی جسمیں مختلف مراکز کے چالیس حفاظ اور حافظات بھی شریک تھیں۔

 

قرآنی مراکز کے اعزاز میں یہ چھٹی تقریب تھی جسمیں مدارس کے فارغ التحصیل طلبا کو مدعو کیا گیا تھا۔

 

اس تقریب میں پہلی بار بزرگ ترین حافظ قرآن پچاس سالہ شخص کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔/

3801318

نظرات بینندگان
captcha