لبنان؛ اسرائیل حملے کا ہدف سابق حزب‌الله رہنما تھا

IQNA

لبنان؛ اسرائیل حملے کا ہدف سابق حزب‌الله رہنما تھا

9:40 - August 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3506555
لبنان؛
اسرائیل حملے کا ہدف سابق حزب‌الله رہنما تھا
بین الاقوامی گروپ النھار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی ڈرون سابق حزب اللہ رہنما کو ٹارگٹ کرنا چاہتا تھا۔

ایکنا نیوز- عربی نیوز 21 کے مطابق لبنانی اخبار النھار کے مطابق صھیونی رژیم بیروت میں حزب اللہ لبنان کے ایک سابق نمایندے کو ٹارگٹ کررہا تھا۔

 

اخبار کے مطابق مذکورہ رہنما اس وقت بھی اعلی عہدے پر فائز ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز حزب اللہ کے دو شہید رکن جو ڈرون حملے میں مارے گیے تھے انکی تشیع جنازہ کی گیی اور حزب اللہ نے سخت انتقام کی دھمکی دی ہے۔

 

لبنانی صدر میشل عون،  نے ڈرون حملے کو لبنان کے خلاف  «اعلان جنگ» قرار دیا ہے۔/

3837908

نظرات بینندگان
captcha