
ایکنا نیوز- عربی نیوز 21 کے مطابق لبنانی اخبار النھار کے مطابق صھیونی رژیم بیروت میں حزب اللہ لبنان کے ایک سابق نمایندے کو ٹارگٹ کررہا تھا۔
اخبار کے مطابق مذکورہ رہنما اس وقت بھی اعلی عہدے پر فائز ہے۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز حزب اللہ کے دو شہید رکن جو ڈرون حملے میں مارے گیے تھے انکی تشیع جنازہ کی گیی اور حزب اللہ نے سخت انتقام کی دھمکی دی ہے۔
لبنانی صدر میشل عون، نے ڈرون حملے کو لبنان کے خلاف «اعلان جنگ» قرار دیا ہے۔/