اماراتی خلاء باز کا قرآن خلاء میں لے جانے کا اعلان

IQNA

اماراتی خلاء باز کا قرآن خلاء میں لے جانے کا اعلان

9:43 - August 28, 2019
خبر کا کوڈ: 3506556
بین الاقوامی گروپ- اماراتی خلاء باز نے کہا ہے کہ دیگر سامان کے ساتھ قرآن کا نسخہ بھی فضاء میں لے جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «صدی البلد» کے مطابق اماراتی خلاء باز «هزاع المنصوری» پچیس ستمبر کو فضاء کا سفر کررہا ہے۔

 

انکے  ۱۰ کیلوگرام سامان میں قرآن مجید بھی شامل ہے جو پہلی بار خلاء میں بیجھوایا جارہا ہے۔

 

پروگرام انچارج «سالم المری» نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: المنصوری دس دن فضاء میں رہے گا اور انکے ساتھ قرآن مجید، فیملی تصویر۔ حاکم دبئ کی کتاب اور امارات کا پرچم بیجھوایا جارہا ہے ۔

 

روسی خلاء بازی کمپنی  «روسکوسموس» کے مطابق مذکورہ سفر «بایکونور» کے اڑے سے شروع ہوگا۔

 

امریکی ادارے (ناسا) کے مطابق مذکورہ سفر «سایوز MC-۱۵» راکٹ کے ساتھ انجام پا رہا ہے۔/

3837974

نظرات بینندگان
captcha