IQNA

9:48 - October 09, 2019
خبر کا کوڈ: 3506726
بین الاقوامی گروپ- شہید«ایڈوارڈو انیِلی» کے فن پارے کی نمائش بین الاقوامی اساتذہ کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران کے آسٹریلیا اور میکسیکو میں سابق سفیر محمد حسن قدیری ابیانہ جو شہید«ایڈوارڈو انیِلی»

کے دوست بھی رہ چکے ہیں، انجمن شہید «ایڈوارڈو انیِلی» کی سربراہ فھیمہ نیکو منظر اور ایڈوارڈو مسافر روم کتاب کے رائٹر سمیت دیگر اہل علم اور دانشورں کی موجودگی میں تقریب منعقد کی گیی۔

 

اس تقریب میں نومسلم شہید  «ایڈوارڈو انیِلی» کی پینٹنگ کی رونمائی کی گیی اور اس حوالے سے تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔

 

فهیمه نیکومنظر نے تقریب سے گفتگو میں کہا: ہمارا ایمان ہے کہ شہداء زندہ ہیں اور «ایڈوارڈو انیِلی» کی لباس عزا میں تصویر اور پیدل روی میں شرکت اسی حوالے سے تیار کی گیی ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ پس منظر میں پیدل روی کے لیے جانے والوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق تقریب میں فرنچ دانشور کریسٹن بونو[ یحی علوی]  اور فانوس دریایی کے عنوان سے فھیمہ نیکو منظر کی ایمیمیشن کی نمایش کے علاوہ سوالات و جوابات کا سیشن بھی شامل تھا جبکہ فھیمہ نیکو منظر کی «ایڈوارڈو انیِلی» سے متعلق پینٹنگ کی نمایش کی گیی ۔/

3848516

نام:
ایمیل:
* رایے: