IQNA

13:36 - October 24, 2019
خبر کا کوڈ: 3506776
بین الاقوامی گروپ- وزارت اوقاف نے ستائیسویں قرآنی مقابلوں کو معروف قاری مرحوم «عبدالباسط عبدالصمد» کے نام سے منسوب کردیا۔

ایکنا نیوز- الوطن نیوز کے مطابق مصر کی وزارت اوقاف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قاریوں کی خدمات قابل ستائش ہے اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے فروری ۲۰۲۰ کو ہونے والے ستائیسویں قرآنی مقابلوں کو معروف عالمی قاری عبدالباسط کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ قرآنی مقابلوں کے جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب ستائیسویں رمضان المبارک کی رات کو منعقد ہوگی جسمیں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی انعامات تقسیم کریں گے۔/

3851893

نام:
ایمیل:
* رایے: