IQNA

13:32 - November 15, 2019
خبر کا کوڈ: 3506863
بین الاقوامی گروپ- وحدت کانفرنس کے شرکاء نے نماز وحدت ادا کی۔

ایکنا نیوز کے مطابق عالمی وحدت کانفرنس منعقدہ تہران میں شرکاء کانفرنس سے شامی عالم دین

 شیخ عبداللطیف فرفور کی امامت میں نماز فجر ادا کی۔

وحدت کانفرنس تہران میں جمعرات سے شروع ہوئی ہے جسمیں  93 ممالک سے علما اور دانشور شریک ہیں۔

 

کانفرنس میں تقاریر کے بعد شرکاء نے  فرفور کی امامت میں نماز وحدت ادا کی۔

عالمی وحدت کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک کے علاوہ ایران کے مختلف شہروں سے نامور اور جید علما بھی شریک ہیں۔/

 

اقامه نماز وحدت به امامت شیخ  فرفور+ عکس

اقامه نماز وحدت به امامت شیخ  فرفور+ عکس

3857163

نام:
ایمیل:
* رایے: