شہدائے مقاومت کی مجلس ترحیم حرم امامین عسکریین (ع) میں منعقد

IQNA

شہدائے مقاومت کی مجلس ترحیم حرم امامین عسکریین (ع) میں منعقد

17:26 - January 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507096
بین الاقوامی گروپ- مزاحمتی شہدا اور داعش سے جنگ میں شہید ہونے والوں کے لیے حرم امامین عسکریین (ع) میں مجلس ترحیم منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق سامرا میں حرم امامین عسکریین(علیهما السلام) کے تعاون سے شہدائے مقاومت اور داعش سے لڑنے والوں کے لیے مجلس ترحیم منعقد کی گیی۔

 

حرم کے امام هادی (ع) ہال میں منعقدہ مجلس میں خدام کے علاوہ شہر کے اہم علما اور شخصیات شریک تھیں۔

 

محفل میں آستانے کے قاری«سید علی البلداوی» کے علاوہ عراقی قاری«سید احمد هاشم» نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جبکہ دعائےامام زمانہ(عج) بھی قرآت کی گیی۔

 

مجلس میں فاتحہ خوانی کے لیے ملکی امن و امان کے لیے بھی دعا مانگی گیی۔/

.
محفل قرآنی بزرگداشت شهدای مقاومت در حرم امامین عسکریین (ع) 
 
محفل قرآنی بزرگداشت شهدای مقاومت در حرم امامین عسکریین (ع) 
 
برگزاری محفل قرآنی در حرم امامین عسکریین (ع) جهت بزرگداشت شهدای مقاومت 
 
 
 
 
 

3871261

نظرات بینندگان
captcha