سپاه اطلاعیہ؛ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کی مجلس آج ہوگی

IQNA

سپاه اطلاعیہ؛ شهید قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کی مجلس آج ہوگی

8:20 - January 14, 2020
خبر کا کوڈ: 3507098
بین الاقوامی گروپ- سپاہ پاسداران نے اطلاعیے میں کہا ہے کہ شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابومھدی و دیگر شہدا کی مجلس آج منعقد ہوگی۔

ایکنا نیوز کے مطابق سپاہ پاسداران کے اطلاعیے میں کہا گیا ہے کہ عالم اسلام کے عظیم سپوت شہید قاسم سلیمانی اور مجاہد بزرگ شہید ابومھدی و دیگر شہداء کی مجلس صبح دس بجے سے ساڑھے گیارہ تک تھران میں واقع سپاه محمد رسول الله(ص) 

حسینیه فاطمه الزهرا(س) واقع خیابان ولیعصر (عج) میں منعقد ہوگی۔

 

اطلاعیے میں مزید کہا گیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کی مجلس میں فوج، سپاہ اور دیگر مسلح فورسز کے علاوہ اعلی حکام اور رضا کاروں کی شرکت متوقع ہے۔

 

3871223

نظرات بینندگان
captcha