IQNA

9:24 - January 19, 2020
خبر کا کوڈ: 3507122
بین الاقوامی گروپ ــ عزاداری ایام فاطمیه کی مناسبت سے تین روزہ مجالس لندن اسلامی مرکز میں منعقد ہوں گی۔

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز برطانیہ کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ اس مہینے کے تین دن (۲۷ سے ۲۹ جنوری) رات مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے شهادت حضرت فاطمه زهرا(س) دختر مرکز نبی اسلام(ص) کے حوالے سے مجالس منعقد ہوں گی۔

 

اسلامی مرکز لندن کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین سیدهاشم موسوی مجالس سے خطاب کریں گے جبکہ حامد حشمتی اور علی مجیدی نوحہ خوانی کریں گے۔

 

اسلامی مرکز نے شهادت حضرت زهرا(س) کے حوالے سے منعقدہ مجالس میں عاشقان اهل بیت(ع) سے شرکت کی استدعا کی ہے۔

 

بدھ سوم جمادی‌الثانی بمطابق ۲۹ جنوری کو شهادت حضرت زهرا(س) کا دن منایا جارہا ہے۔/

3872448

نام:
ایمیل:
* رایے: