عراق؛ شهید المهندس کے مزار پر اجتماعی تلاوت + تصاویر

IQNA

عراق؛ شهید المهندس کے مزار پر اجتماعی تلاوت + تصاویر

8:41 - January 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3507131
بین الاقوامی گروپ- شہدائے مقاومت کی بلندی درجات کے لیے عراقی قاریوں کے گروپ نے شهید «ابومهدی المهندس» کے مزار واقع «وادی السلام» پر اجتماعی تلاوت کی۔

ایکنا نیوز-  حشدالشعبی(رضا کار) کے ثقافتی شعبے کی جانب سے قاریوں کے گروپ نے شہدائے مقاومت بالخصوص

شهید ابومهدی المهندس، شهید سلیمانی اور دیگر شہداء کے لیے  محفل انس با قرآن کا اہتمام «وادی السلام» نجف اشرف میں کیا جہاں شہد ابومھدی کے مزار پر تلاوت کی گیی۔

 

مزار شہداء پر عراقی قاری «سید یاسر العلاق» کی تلاوت کے علاوہ قرآنی گروپ «شهدای حشدالشعبی» جسمیں جواد الکعبی، احمد الحسینی، مهدی الوائلی اور قاری مرتضی الدراجی شامل ہے انہوں نے تلاوت کا اجتماعی تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جبکہ معروف منقبت خواں «کرار الشمری» نے نوحہ خوانی کی۔

 

شہدائے مقاومت کے لیے یہ تیسری قرآنی مجلس تھی اور تلاوت و قرآت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔/


 
 

3872914

نظرات بینندگان
captcha