IQNA

7:20 - February 22, 2020
خبر کا کوڈ: 3507264
تہران [ ایکنا] آفتاب امامت امام محمد باقر (ع) کی ولادت کا جشن جرمن شہر برلن کے امام علی (ع) اسلامی مرکز میں منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز کے مطابق برلن کے امام علی (ع) اسلامی مرکز میں شب دعا کی محفل منعقد ہوئی جسمیں  ولادت امام محمدباقر (ع) کا جشن بھی منایا گیا۔

 

شب جمعہ کی مناسبت سے امام علی مرکز میں دعا کمیل کا پہلے سے اہتمام تھا۔

 

پروگرام میں نماز جماعت، قرائت دعائے کمیل، تلاوت قرآن کے علاوہ شان امام باقر میں خطاب بھی کیا گیا ۔/

3880283

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: