جرمنی؛ سردار سلیمانی قتل کے حوالے سے مرکل کے خلاف کیس دائر

IQNA

جرمنی؛ سردار سلیمانی قتل کے حوالے سے مرکل کے خلاف کیس دائر

9:34 - February 28, 2020
خبر کا کوڈ: 3507293
تہران( ایکنا) جرمنی میں چند حکومتی نمایندوں نے سلیمانی قتل میں معاونت کے حوالے سے انجیلا مرکل کے خلاف کیس تیار کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے News.tv24I کے مطابق بائیں بازو کے گروپ کے آٹھ اراکین نے کیس تیار کیا ہے۔

 

ان افراد کا کہنا ہے کہ سلیمانی کو ٹارگٹ کرنے کے لیے جرمن اڑے

«رامشٹاین» سے بھی استفادہ کیا گیا ہے اور اسی حوالے سے انجیلا مرکل کے خلاف شکایت کی گیی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے سردار قاسم سلیمانی کو بغداد ائیرپورٹ کے قریب دس دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ٹارگٹ کرکے شہید کردیا تھا۔/

https://iqna.ir/fa/news/3881858

نظرات بینندگان
captcha