IQNA

8:04 - April 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3507538
تہران(ایکنا) حرم علوی کے تعاون سے رمضان میں نشریات کے لیے نامور قرآء کی تلاوت ریکارڈ کی گئی ہے۔

آستانہ علوی کی ویب سائٹ کے مطابق آستانے کے قرآنی امور کے رکن

«علاء محسن الجبوری» کا اس بارے میں کہنا تھا: بیس بہترین قاریوں کی تیس تلاوت کا فائل تیار ہے جنکو رمضان میں نشر کیا جائے گا۔

 

انکا کہنا تھا: آستانہ علوی جوانوں کی حوصلہ افزائی، تسلی اور جذبات کو برقرار رکھنے کے لیے کام جاری رکھے گا۔

 

الجبوری کا مزید کہنا تھا: مذکورہ تلاوت حرم مطهر امام علی (ع) کے صحن میں آستانے کے ویڈیو ریکارڈنگ شعبے کے تعاون سے ریکارڈ کی گیی ہے۔

 

مذکورہ تلاوت رمضان المبارک میں مختلف سیٹلائیٹ اور دیگر چینلوں سےنشر کی جائے گی۔/

 

   

3892989

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: