برطانیہ؛ کورونا جنگ میں جان بحق مسلمان ڈاکٹر کو خراج + فلم

IQNA

برطانیہ؛ کورونا جنگ میں جان بحق مسلمان ڈاکٹر کو خراج + فلم

13:00 - April 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3507551
تہران(ایکنا) ولز میں کورونا مریضوں کی خدمت کرتے جان بحق مسلمان ڈاکٹر کو پروقار انداز میں تشیع کیا گیا۔

ولز کے عوام اور ہسپتال اسٹاف نے پروقار تقریب میں مسلمان ڈاکٹر صادق الھوش کی تدفین اور انکو خراج پیش کیا۔

 

لیبیائی نژاد مسلمان ڈاکٹر کورونا مریضوں کی خدمت کرتے کرتے خود اس کا شکار بنے تھے۔

 

لیبیا میں برطانوی سفیر نیکولاس هوپٹون نے ڈاکٹر صادق کی وفات پر غم کا اظھار کرتے ہوئے کہا : صادق الهوش کی وفات کی خبر نے گہرے غم میں مبتلا کردیا۔/

برطانیہ؛ کورونا جنگ میں جان بحق مسلمان ڈاکٹر کو خراج + فلم

ویڈیو کا کوڈ

3893702

نظرات بینندگان
captcha