IQNA

10:22 - May 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3507584
تہران(ایکنا) دیگر سالوں کی نسبت اس سال ترکی میں رونقیں ناپید ہوچکی ہیں۔

ہر سال ترکی میں رمضان المبارک کی راتیں رونقوں سے لبریز ہوتی ہیں اور ہر طرف لوگ مساجد اور گلیوں کی آرائش کرتے نظر آتے ہیں مگر اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے رونقیں ماند پڑ گئی ہیں اور مساجد و اسلامی مراکز سنسان نظر آتے ہیں۔/

 

 

 

ترکی؛ رمضاں المبارک اور سنسان راتیں+ فلم

3895836

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: